وزیر مملکت نے کہا کہ چکوال ضمنی انتخاب میں کامیابی عوام کے مسلم لیگ نون پر اعتماد کا اظہار ہے۔

عمران خان کی سیاست ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے،مریم اورنگزیب
19 اپریل 2017 (22:10)
0

اطلاعات کی وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی سیاست ملک کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے۔
انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ چکوال کے حالیہ ضمنی انتخابات میں پاکستان کے عوام نے ایک بار پھر مسلم لیگ نون پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے سیاسی جماعتوں پر زور دیا کہ وہ ملک میں استحکام کے لیے مثبت کردار ادا کریں۔