پانامہ پیپرز کیس فیصلہ،وزیر اعظم کی کارکنوں کوسپریم کورٹ نہ آنے کی ہدایت
19 اپریل 2017 (22:05)
0

وزیر اعظم نواز شریف نے مسلم لیگ نون کے کارکنوں کو پانامہ پیپرز کیس کا فیصلہ سننے کے لیے کل سپریم کورٹ نہ آنے کی ہدایت کی ہے۔
انہوں نے ایک بیان میں کہاکہ غیر متعلقہ لوگوں کو سپریم کورٹ کی عمارت میں داخل ہونے سے اجتناب کرنا چاہیے۔


comments powered by Disqus