تحریک انصاف کے عبد المنعم نا اہل قرار
19 اپریل 2017 (21:46)
0

الیکشن کمیشن نے بدھ کے روز خیبرپختونخوا اسمبلی کے عبد المنعم کو نااہل قرار دیدیا ہے۔
وہ2013 ء کے عام انتخابات میں پی کے 88 شانگلہ دو سے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے تھے۔
انہیں سرکاری نوکری سے ریٹائرمنٹ کے بعد دو سال پورے ہونے سے پہلے انتخابات لڑنے پر نااہل قرار دیا گیا ہے۔


comments powered by Disqus