بلوچستان کے گورنر محمد خان اچکزئی نے کہاکہ حکومت صوبے کے ہر ضلعے میں کیڈٹ کالجز قائم کرنے کی کوشش کرتی رہی ہے

file photo

نوجوان نسل قیمتی اثاثہ اور قوم کی معمار ہے:اچکزئی
19 اپریل 2017 (21:04)
0

بلوچستان کے گورنر محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ نوجوان نسل قیمتی اثاثہ اور قوم کی معمار ہے۔
انہوں نے یہ بات بدھ کے روز کوئٹہ میں صوبے کے کیڈٹ کالجز کے بارے میں بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
گورنر نے کہا کہ حکومت نوجوانوں کو ان کی دہلیز پر معیاری تعلیم فراہم کرنے کیلئے ہمیشہ صوبے کے ہر ضلعے میں کیڈٹ کالجز قائم کرنے کی کوشش کرتی رہی ہے۔


comments powered by Disqus