تاجکستان کے سفیر نے پاکستانی تاجروں کو تاجکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

پاکستان کے ساتھ تجارتی فروغ کیلئے کوشاں ہیں: تاجک سفیر
19 اپریل 2017 (19:38)
0

پاکستان میں تاجکستان کے سفیر شیر علی Jonono نے کہا ہے کہ تاجکستان اور پاکستان کے درمیان تجارت بڑھانے کیلئے بھرپور کوششیں جاری ہیں۔
بدھ کے روز سیالکوٹ میں اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں تجارت کے مختلف شعبوں میں مشترکہ منصوبے قائم کرنے کے وسیع مواقع موجود ہیں اور تاجکستان کی حکومت کی تجاویز پر غور کر رہی ہے۔
انہوں نے پاکستانی تاجروں کو تاجکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی۔