ڈونلڈ ٹرمپ نے اس معاہدے کو اب تک کیا گیا بدترین معاہدہ قرار دیا ہے

file photo

ٹرمپ کا ایران کے ایٹمی معاہدے پر نظر ثانی کا حکم
19 اپریل 2017 (19:23)
0

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ایٹمی معاہدے پر نظرثانی کا حکم دیا ہے۔اس بات کا انکشاف وزیر خارجہ ایکس ٹلرسن کی طرف سے کانگریس کے نام لکھے گئے خط میں کیا گیا ہے۔
انہوں نے تسلیم کیا کہ ایران نے دو ہزار پندرہ میں کئے گئے معاہدے کے قواعد و ضوابط پر عملدرآمد کیا تاہم انہوں نے ایران کے دہشت گردی کا سرپرست ہونے کے حوالے سے خدشات ظاہر کیے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے اس معاہدے کو اب تک کیا گیا بدترین معاہدہ قرار دیا ہے۔


comments powered by Disqus