افغان سیکورٹی فورسز نے باغیوں کے خلاف بڑا حملہ کیا جو پانچ گھنٹے تک جاری رہا.

افغانستان ، افغان فورسز کے ساتھ شدید لڑائی کے دوران 14طالبان جنگجو ہلاک
19 اپریل 2017 (19:09)
0

افغانستان میں افغان فورسز کے ساتھ شدید لڑائی میں بغلان صوبے کے شیڈو گورنر مولوی لال محمد سمیت 14 طالبان جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔
بغلان صوبے کے نائب پولیس سربراہ نے کہا ہے کہ افغان سیکورٹی فورسز نے باغیوں کے خلاف بڑا حملہ کیا جو پانچ گھنٹے تک جاری رہا۔
انہوں نے کہا کہ کوئی سرکاری فوجی ہلاک نہیں ہوا۔


comments powered by Disqus