File photo

پاکستان کا سعودی ہیلی کاپٹر کے حادثے پر اظہار افسوس
19 اپریل 2017 (18:53)
0

پاکستان نے المناک ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے جس میں عملے کے بارہ سعودی ارکان جاں بحق ہو ئے۔
ایک بیان میں دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام سعودی عرب کی حکومت سے اظہار تعزیت کرتے ہیں اور حادثے کا شکار ہونے والوں کیلئے دعاگو ہیں۔


comments powered by Disqus