آٹھ بین الاقوامی ریسلرز کا دورہ پارلیمنٹ ہائوس
19 اپریل 2017 (18:43)
0

پاکستان کے دورے پر موجود8بین الاقومی ریسلرز نےبدھ کو پارلیمنٹ ہاوس کا دورہ کیا اور سینٹ کی کارروائی دیکھی۔
سینٹ کے چیئرمین اور ارکان نے ایوان میں آنے پر ریسلرز کا خیرمقدم کیا۔


comments powered by Disqus