دہشت گرد سیدو شریف ائرپورٹ، اے پی ایس پشاور اور دوسرے شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے۔

File photo

آرمی چیف کی 30دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق
19 اپریل 2017 (18:41)
0

بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے دہشت گردی کے مختلف حملوں میں ملوث30 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق یہ سزائے موت فوجی عدالتوں نے دی ہے۔
یہ د ہشت گرد سیدو شریف ائیرپورٹ، آرمی پبلک سکول پشاور، سیکورٹی عملے اور دیگر شہروں پر حملوں میں ملوث تھے۔


comments powered by Disqus