file photo

حکومت مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کیلئے ہر ممکن وسائل استعمال کر رہی ہے:مسعود
19 اپریل 2017 (17:43)
0

آزادکشمیر کے صدر مسعود خان نے کہا ہے کہ حکومت مسئلہ کشمیر کو حقیقی معنوں میں اجاگر کرنے کے لئے ہر ممکن وسائل استعمال کر رہی ہے۔
انہوں نے بدھ کے روز اسلام آباد میں آزاد جموں وکشمیر کے سابق صدر سردار یعقوب خان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پوری سیاسی قیادت مسئلہ کشمیر کے بارے میں متحد ہے۔
انہوں نے مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال ، آزاد جموں وکشمیر کے عبوری قانون1974 اور آزاد کشمیر کی ترقی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔


comments powered by Disqus