بڑی تعداد میں فوجی حکام اور شہداء اور غازیوں کے عزیز واقارب نے تقریب میں شرکت کی

کور ہیڈکوارٹرز لاہور میں تقسیم اعزازات کی تقریب
19 اپریل 2017 (17:31)
0

بدھ کے روز کور ہیڈکوارٹرز لاہور میں تقسیم اعزازات کی تقریب ہوئی۔
کورکمانڈر لاہور لفیٹیننٹ جنرل صادق علی نے آپریشنز کے دوران دلیری اور شجاعت کا مظاہرہ کرنے ، متعلقہ شعبوں میں عمدہ کارکردگی اور طویل شاندار خدمات پر افسران کو فوجی اعزازات دئیے۔
بڑی تعداد میں فوجی حکام اور شہداء اور غازیوں کے عزیز واقارب نے تقریب میں شرکت کی ۔ستارہ امتیاز ملٹری ، ارٹیس کو تمغہ امتیاز ملٹری اور بیالیس افسران اور جوانوں کو تمغہ بسالت دیا گیا۔
شہداء کے تمغے ان کے اہل خانہ نے وصول کئے۔


comments powered by Disqus