اس موقع پر چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت متعدد منصوبوں کی تکمیل کیلئے چینی کمپنیوں کے ساتھ مفاہمت کی گیارہ یادداشتوں پر دستخط کئے گئے۔

خیبرپختونخوا حکومت کابیجنگ میں منعقدہ دو روزہ روڈ شو ختم
19 اپریل 2017 (12:29)
0

بیجنگ میں دو روزہ روڈ شو ختم ہوگیا جس کا اہتمام خیبرپختونخوا حکومت نے کیا تھا۔ روڈ شو میں مختلف شعبوں سے متعلق چھیاسی منصوبے پیش کئے گئے۔

اس موقع پر چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت متعدد منصوبوں کی تکمیل کیلئے چینی کمپنیوں کے ساتھ مفاہمت کی گیارہ یادداشتوں پر دستخط کئے گئے۔
روڈ شو میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک اور چین کی تقریباً چار سو کمپنیوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔


comments powered by Disqus