File photo

چین اوریورپی یونین کے درمیان آزادانہ تجارت کو فروغ دینے کیلئے مذاکرات
19 اپریل 2017 (10:34)
0

چین اوریورپی یونین دنیا کے ساتھ آزادانہ تجارت اورروابط کو فروغ دینے کیلئے اعلیٰ سطح کے پہلے مذاکرات آج بیجنگ میں کررہے ہیں۔

مذاکرات میں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ Federica Mogheriniیورپی یونین کی نمائندگی کرینگے۔جبکہ چین کے سٹیٹ قونصلرYang Jiechiاپنے ملک کی نمائندگی کرینگے۔
دونوںفریق موسمیاتی تبدیلی ، علاقائی اور سلامتی کے امور میں تعاون پرتبادلہ خیال کرینگے۔
یہ مذاکرات جون میں برسلزمیں چین اوریورپی یونین کے درمیان ہونیوالے سربراہ اجلاس سے پہلے ہورہے ہیں۔