مشال خان قتل کیس:عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کی انتظامیہ نے7 ملازمین کومعطل کردیا
19 اپریل 2017 (10:29)
0

عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کی انتظامیہ نے طالب علم مشال خان کے قتل کی ایف آئی آرمیںنامزداپنے سات ملازمین کومعطل کردیاہے۔

یونیورسٹی کے ذرائع کے مطابق معطل کئے جانیوالوں میں ایک سپرنٹنڈنٹ، چار آفس اسسٹنٹ ،ایک سینئرکلرک اورایک سٹورکیپرشامل ہیں۔


comments powered by Disqus