گرفتارکئے جانیوالے مشتبہ افراد کے قبضے سے ہتھیاربھی برآمدکئے گئے۔

کراچی:ٹارگٹڈکلرسمیت 40 مشتبہ افراد گرفتار
19 اپریل 2017 (10:23)
0

سندھ پولیس نے کراچی کے مختلف علاقوںسے ایک ٹارگٹڈکلرسمیت چالیس مشتبہ افراد کو گرفتارکیاہے۔

گرفتارکئے جانیوالے مشتبہ افراد کے قبضے سے ہتھیاربھی برآمدکئے گئے۔
گرفتارہونیوالے ٹارگٹڈکلرعمرفاروق عرف راشدچریا کاتعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے جس نے 1995ء میں شہرکے علاقے بلوچ گوٹھ میں پانچ افرادکو قتل کیاتھا۔