File photo

کرم ایجنسی میں بھاری مقدار میں اسلحہ اورگولہ بارودبرآمد
19 اپریل 2017 (10:13)
0

کرم ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز اورپولیٹیکل حکام نے ایک مشترکہ کارروائی میں بھاری مقدار میں اسلحہ اورگولہ بارودبرآمدکیاہے۔

قبضے میں لئے جانیوالے اسلحہ اورگولہ بارود میں سات راکٹ لانچر،چوبیس راکٹ گولے، دو طیارہ شکن بندوقیں، پچاس دستی بم،چارسومارٹرشیل اوردھماکہ خیزمواد شامل ہے۔


comments powered by Disqus