File photo

ترکی کی جاری ہنگامی حالت میں مزیدتین ماہ کی توسیع
19 اپریل 2017 (10:10)
0

ترکی کی پارلیمنٹ نے ملک میں جاری ہنگامی حالت میں مزیدتین ماہ کی توسیع کی ہے۔

جنرل اسمبلی نے ہنگامی حالت میں توسیع کی تحریک کی منظور ی دی۔


comments powered by Disqus