File photo

امن اوررواداری کے فروغ کے بارے میں کانفرنس آج لاہور میں شروع ہورہی ہے
19 اپریل 2017 (10:05)
0

تعلیمی اداروں میں امن اوررواداری کے فروغ کے بارے میں دوروزہ کانفرنس آج لاہور میں شروع ہورہی ہے۔

اعلیٰ تعلیمی کمیشن پنجاب کے چیئرمین ڈاکٹرمحمدنظام الدین کانفرنس کاافتتاح کریں گے۔


comments powered by Disqus