File photo

سیکیورٹی مسائل عوامی مفاد میں حل ہونے چاہئیں:زبیر
19 اپریل 2017 (10:01)
0

گورنرسندھ محمدزبیرنے وزیراعلیٰ سیدمرادعلی شاہ پرزوردیاہے کہ سیکیورٹی سمیت تمام مسائل عوامی مفاد میں حل ہونے چاہئیں۔

ٹیلی فون پرگفتگو کرتے ہوئے گورنر نے زوردیا کہ جاری آپریشن کو اُس کے منطقی انجام تک پہنچایاجائیگا۔


comments powered by Disqus