چینی وزیر خارجہ نے کہاکہ چین میں ایک راستہ ایک منزل کے بارے میں سربراہ اجلاس اگلے مہینے ہوگا۔

File photo

چین ہمسایہ ملکوں کی ترقی میں اہم کرداراداکررہاہے:چینی وزیر خارجہ
19 اپریل 2017 (09:02)
0

چین کے وزیرخارجہ Wang Yiنے کہاہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے ذریعے چین ہمسایہ ملکوں کی ترقی میں اہم کرداراداکررہاہے۔

انہوں نے بیجنگ میں ایک پریس بریفنگ میں کہاکہ چین میں ایک راستہ ایک منزل کے بارے میں سربراہ اجلاس اگلے مہینے ہوگا۔
انہوں نے کہاکہ اجلاس میں اٹھائیس ملکوں کے سربراہان مملکت اورحکومت ، سولہ ملکوں کے وزرائے خارجہ اوربانوے ملکوں کے وفودشرکت کریں گے۔
Wang Yi نے کہاکہ اقتصادی راہداری منصوبے کامقصد خطے کو اقتصادی ترقی دیناہے۔