موسمیاتی تبدیلی کے وزیر زاہد حامد اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

File photo

پانی اور نکاسی آب کے حوالے سے اجلاس آج واشنگٹن میں شروع ہورہاہے
19 اپریل 2017 (08:54)
0

تمام افراد کیلئے پانی اور نکاسی آب کے حوالے سے دو روزہ اجلاس آج واشنگٹن ڈی سی میں شروع ہورہاہے ۔

موسمیاتی تبدیلی کے وزیر زاہد حامد اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
اجلاس میں پانی ، نکاسی آب اور صفائی ستھرائی سے متعلق امور پر غور کیا جائے گا اور شرکاء نکاسی آب کے نظام کی بہتری اور سب کیلئے پینے کے صاف پانی کے موضوع پر بحث کریں گے۔
انہی امور پر غور کیلئے جمعرات کو وزرائے خزانہ کا بھی اجلاس ہوگا جو عالمی بینک نے طلب کیا ہے۔


comments powered by Disqus