File photo

جاری آپریشن منطقی انجام تک پہنچایاجائے گا:زبیر
19 اپریل 2017 (08:48)
0

گورنرسندھ محمدزبیرنے اس عزم کااظہارکیاہے کہ تمام فریقوں کی مشاورت سے جاری آپریشن اُس کے منطقی انجام تک پہنچایاجائے گا۔

وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ سے ٹیلی فون پر گفتگو میں انہوں نے رینجرز کو پولیس کے اختیارات دینے کے بارے میں صورتحال پر بھی تشویش کااظہارکیا۔
گورنرنے کہاکہ عوامی مفاد اور سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے یہ امورفوری طورپر اتفاق رائے سے حل ہونے چاہئیں۔


comments powered by Disqus