یمن کی وزارت دفاع نے بتایا کہ ہیلی کاپٹر فضائی دفاعی نظام کے پیغام کوسمجھ نہیں سکا جس سے وہ زمین پراترنے سے پہلے ہی تباہ ہوگیا۔

یمن:ہیلی کاپٹرتباہ ہونے سے سعودی عرب کے12 فوجی ہلاک
19 اپریل 2017 (08:41)
0

یمن کے صوبےMaribمیں ایک ہیلی کاپٹرتباہ ہونے سے سعودی عرب کے بارہ فوجی ہلاک ہوگئے۔

یمن کی وزارت دفاع نے بتایا کہ ہیلی کاپٹر فضائی دفاعی نظام کے پیغام کوسمجھ نہیں سکا جس سے وہ زمین پراترنے سے پہلے ہی تباہ ہوگیا۔
ادھر سعودی عرب نے کہاہے کہ حادثے کی وجہ کے بارے میںکچھ کہناقبل ازوقت ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔