ناصر جنجوعہ اور افغانستان اور پاکستان کیلئے امریکہ کی خصوصی نمائندہ لارل ملرکا پاکستان بھارت تعلقات پرتبادلہ خیال
19 اپریل 2017 (08:38)
0

افغانستان اور پاکستان کیلئے امریکہ کی خصوصی نمائندہ لارل ملر نے اسلام آباد میں قومی سلامتی کے مشیرناصرجنجوعہ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران افغانستان میں امن عمل، انسداد دہشت گردی اور پاکستان بھارت تعلقات پرتبادلہ خیال کیاگیا۔

دونوں فریقوں نے افغانستان میں مصالحتی عمل تیزکرنے کیلئے مل کرکام کرنے کے طریقوں پراتفاق کیا۔


comments powered by Disqus