File photo

شمالی کوریا کامیزائل تجربہ اشتعال انگیزی ہے:امریکہ
19 اپریل 2017 (08:30)
0

امریکہ نے کہاہے کہ شمالی کوریا کامیزائل تجربہ اشتعال انگیزی ہے۔

امریکہ کے وزیردفاع جیمزمیٹس نے ایک بیان میں کہاکہ میزائل تجربہ غیرذمہ دارانہ اقدام ہے اور امریکہ شمالی کوریا پردبائو ڈالنے کیلئے چین کے ساتھ ملکر کام کررہاہے۔
اُدھر شمالی کوریا نے کہاہے کہ وہ تجربات ہفتہ واربنیاد پر کرسکتا ہے اوراس نے امریکہ کی جانب سے فوجی کارروائی کی صورت میں کسی بھی قسم کی جنگ سے خبردار کیاہے۔


comments powered by Disqus