File photo

حکومت تمام اقلیتوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کیلئے پُرعزم ہے:یوسف
19 اپریل 2017 (08:27)
0

مذہبی امور اوربین المذاہب ہم آہنگی کے وزیرسردارمحمدیوسف نے کہاہے کہ حکومت ملک میں بسنے والی تمام اقلیتوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کیلئے پُرعزم ہے۔

ایسٹر کے موقع پر اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے قومی ترقی میں مسیحی برادری کے کردار کو سراہا۔


comments powered by Disqus