مشیرخارجہ نے کہاکہ امریکہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کوسراہاہے۔

File photo

پاکستان اور امریکہ علاقائی مسائل کے حل کے طریقے تلاش کریں گے:سرتاج
19 اپریل 2017 (08:22)
0

مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے کہاہے کہ پاکستان اور امریکہ علاقائی مسائل کے حل کے طریقے تلاش کریں گے۔
پی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ امریکہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کوسراہاہے۔
سرتاج عزیز نے کہاکہ پاکستان علاقائی مسائل کے حل کیلئے آنے والے دنوں میں امریکہ کے ساتھ تجاویز کاتبادلہ کرے گا۔
انہوں نے کہاکہ نئی امریکی انتظامیہ مسئلہ کشمیر بھی مذاکرات کے ذریعے حل کرناچاہتی ہے۔


comments powered by Disqus