File photo

تحریک انصاف اپنی منفی سیاست کی وجہ سے بے نقاب ہوگئی ہے:سعد
19 اپریل 2017 (08:11)
0

وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق نے کہاہے کہ تحریک انصاف کی قیادت اپنی منفی سیاست کی وجہ سے بے نقاب ہوگئی ہے۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف حکومت کیخلاف اپنے الزامات ثابت نہیں کرسکی۔
اطلاعات کے پارلیمانی سیکرٹری محسن شاہنوازرانجھا نے ایک انٹرویو میں کہاکہ پانامہ پیپرز میں وزیراعظم کانام شامل نہیں۔