رجسٹریشن کاعمل 26 اپریل تک جاری رہے گا۔

File photo

ملک بھرمیں حج درخواستیں جمع کرانے کاعمل جاری
19 اپریل 2017 (06:49)
0

سرکاری حج سکیم کے تحت ملک بھرمیں حج درخواستیں جمع کرانے کاعمل جاری ہے۔ دودنوں کے دوران بنکوں کی مقررہ شاخوں میں اب تک ایک لاکھ سے زائد درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔

رجسٹریشن کاعمل اس ماہ کی چھبیس تاریخ تک جاری رہے گا اوراٹھائیس تاریخ کو قرعہ اندازی کی جائے گی۔
کامیاب امیدواروں کو خطوط اورایس ایم ایس کے ذریعے آگاہ کیاجائے گا۔
کامیاب امیدواروں کی قرعہ اندازی کے نتائج
www.hajjinfo.orgاور www.mora.gov.pkپردستیاب ہونگے۔