Saturday, 20 April 2024, 04:55:40 pm
مردوں کا عالمی دن
November 19, 2021

مردوں کا عالمی دن آج (جمعہ)منایا گیا۔ جس کا مقصد مردوں کی بہتری کےلئے آگہی پھیلاناہے۔

 اس سال مردوں کے عالمی دن کا موضوع ہے‘‘ مردو خواتین کے درمیان بہتر تعلقات’’

 اس دن کا مقصد مردوں کے بارے میں آگہی اور بنیادی انسانی اقدار کو فروغ دینا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.