Wednesday, 24 April 2024, 03:06:23 pm
بابا گرونانک دیو جی کے 552 ویں جنم دن کی تقریبات ننکانہ صاحب میں شروع
November 19, 2021

بابا گرونانک دیو جی کے 552 ویں جنم دن کی تقریبات ننکانہ صاحب میں شروع ہوگئی ہیں ۔

 دنیا بھر سے ہزاروں سکھ یاتری تقریبات میں شرکت کررہے ہیں۔

 مرکزی تقریب آج ننکانہ صاحب میں گوردوارہ جنم استھان میں منعقد ہوئی۔

 سکیورٹی، رہائش ، خوراک، حفظان صحت اور   ٹرانسپورٹ سمیت مختلف محکموں نے سکھ یاتریوں کی سہولت کےلئے پہلے ہی ضروری انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.