Wednesday, 17 April 2024, 04:50:46 am
آزاد کشمیر ترقیاتی کمیٹی کی 9 منصوبوں کی منظوری
November 19, 2021

آزاد جموں و کشمیر کابینہ کی ترقیاتی کمیٹی نے 9 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی ہے۔جمعہ کے روزمظفر آباد میں ہونے والے اجلاس کی صدارت آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے کی۔اجلاس میں چھ ارب روپے سے زائد کی لاگت کے گیارہ منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔9 منصوبوں کی منظوری دی گئی جبکہ دو منصوبے آئندہ اجلاس تک موخر کر دیئے گئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.