Thursday, 28 March 2024, 02:40:07 pm
وزیرستان ازمارائی ٹیم کی قومی تائیکوانڈوچمپئن شپ میں فتح
November 25, 2020

وزیرستان ازمارائی ٹیم کی قومی تائیکوانڈوچمپئن شپ میں فتحوزیرستان ازمارائی ٹیم نے قومی تائیکوانڈوچمپئن شپ جیت لی ہے جبکہ خیبرپختونخوا کی ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔چمپئن شپ میں تمام صوبوں، آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد سے آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا۔ وزیرستان میں ملک کی تاریخ میں پہلی دفعہ یہ چمپئن شپ ہوئی جس کے مقابلوں میں پاکستان بھر سے دوسو سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.