Monday, 30 November 2020, 01:13:12 am

مزید خبریں

 
بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گرد ی میں چار نوجوان شہید
November 19, 2020

بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع جموں میں چار نوجوانوں کو شہیدکردیا۔

ایک عینی شاہدنے بتایا کہ یہ نوجوان ایک ٹرک میں جموں سے سرینگرجارہے تھے جہاں ان کا تعاقب کیاگیااور

ٹول پلازہ کے مقام پربھارتی فوج نے انہیں جعلی مقابلے میں شہید کردیا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.