Friday, 19 April 2024, 06:19:23 am
عراق اورسعودی عرب نے تیس سال کے بعد سرحدی گزرگاہ ارار کھول دی
November 19, 2020

عراق اورسعودی عرب نے تیس سال کے بعدپہلی مرتبہ تجارت کے لئے ارار سرحدی گزرگاہ کھول دی ہے۔

ایک بیان میں عراقی بارڈرپورٹس کمیشن نے کہا  ا را ر سرحد سابق عراقی صدرصدام حسین کی جانب سے کویت پرحملے کے بعددونوں ملکوں کے درمیان تعلقات منقطع ہونے کے بعدانیس سونوے سے بندتھی۔

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.