Monday, 16 December 2019, 01:20:30 am
پاکستان نے عالمی جونیئراسکریبل چمپئن شپ جیت لی
November 19, 2019

پاکستان کے عماد علی انگلینڈ میں ہونے والی ورلڈ جونیئر اسکریبل چیمپئن شپ جیت کر کم عمر جونیئر ورلڈ چیمپئن بن گئے۔

انگلینڈ کے شہر ٹورکی میں کھیلی جانے والی ورلڈ جونیئر اسکریبل چیمپئن شپ میں پاکستان نے 6میں سے 5 ٹائٹل اپنے نام کیے۔

پاکستان کے سید عماد علی سب سے کم عمرجونئیرورلڈ چیمپئن بن گئے۔ عماد علی کی عمر 13سال ہے اور انہوں نے چیمپئن شپ کے تینوں روزپہلی پوزیشن برقرار رکھی اور 20 میں سے 17 ۔میچزمیں کامیابی سمیٹی