Thursday, 28 March 2024, 09:42:15 pm
مقبوضہ کشمیرمیں سیاچن میں برفانی تودے کی زد میں آکرچاربھارتی فوجی ہلاک
November 19, 2019

مقبوضہ کشمیرمیں سیاچن کے علاقے میں برفانی تودے کی زد میں آکرچاربھارتی فوجی اور دوپورٹرزہلاک ہوگئے۔

امدادی ٹیموں نے تمام متاثرہ افرادکو جائے حادثہ سے نکالا،سات شدیدزخمیوںکوہیلی کاپٹروں کے ذریعے قریبی فوجی ہسپتالوں میں منتقل کیا۔چھ افرادمزیددم توڑ گئے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.