Thursday, 18 April 2024, 09:45:38 am
گھوٹکی سڑک حادثے میں تین افراد جاں بحق
November 19, 2019

آج گھوٹکی کے قریب ایک بس الٹنے کے باعث دوخواتین سمیت تین افرادجاں بحق اور دس زخمی ہوگئے۔بس میں پینتالیس مسافرتھے جوبنوں سے کراچی جارہی تھی۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.