Friday, 29 March 2024, 05:09:41 pm
برطانیہ حالات معمول پرلانےکےلئےہانگ کانگ کی خصوصی انتظامی علاقائی حکومت کی حمایت کرے:چین
November 19, 2019

 چین نے برطانیہ پر زور دیا ہے کہ وہ ہانگ کانگ میں حالات کو دوبارہ معمول پر لانے اور تشدد کے خاتمے کےلئے وہاں اس کی خصوصی انتظامی علاقائی حکومت کی حمایت کرے۔

 لندن میں نیوزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے برطانیہ میں چین کے سفیر Liu Xiaoming نے کہا کہ برطانیہ کو بلوائیوں کی حمایت نہیں کرنی چاہیے کیونکہ ہانگ کانگ میں تین لاکھ سے زائد برطانوی باشندے مقیم ہیں۔

 انہوں نےکہا کہ چین ہانگ کانگ کے عوام کی خوشحالی کےلئے ایک ملک دو نظام کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.