Friday, 19 April 2024, 03:01:17 pm
بیت الخلا کا عالمی دن
November 19, 2019

 بیت الخلا کا  عالمی دن منگل کو منایا گیا۔

 بیت الخلا کے عالمی دن کا موضوع ہے‘‘ کسی کو اس سہولت سے محروم نہیں رہنے دینا’’

 اس دن کو منانے کا مقصد صفائی ستھرائی کے عالمی مسئلے سے نمٹا اور پائیدار ترقیاتی اہداف کا حصول ہے جن میں سال 2030 تک سب کےلئے صفائی ستھرائی کو یقینی بنانے کا وعدہ کیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.