Thursday, 25 April 2024, 09:04:49 pm
امریکہ مذاکرات کی میزپرآنےسےپہلےاپنی مخاصمانہ پالیسی ترک کردے: شمالی کوریا
November 19, 2019

 شمالی کوریا نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ مذاکرات کی میز پر آنے سے پہلے اپنی  مخاصمانہ پالیسی ترک کردے۔

 کوریا ایشیا بحرالکاہل امن کمیٹی کے چیئرمین کم یانگ کول  نے  ایک بیان میں کہا کہ ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے کے بارے میں بات چیت اسی صورت ممکن ہے جب پہلے  امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان اعتماد سازی کے اقدامات ہوں اور شمالی کوریا کی سلامتی اور ترقی کو لاحق تمام خطرات ختم ہوجائیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.