Thursday, 25 April 2024, 09:59:51 pm
افغانستان میں ایک کروڑ سے زائد افراد کوشدیدغذائی قلت کاسامناہے:رپورٹ
November 19, 2019

اقوام متحدہ کی تحفظ خوراک کی رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ افغانستان میں ایک کروڑ سے زائد افراد کوشدیدغذائی قلت کاسامناہے اورافغانستان کی تقریباً ایک تہائی آبادی کوانسانی ہمدردی کی بنیاد پرہنگامی امداد کی ضرورت ہے۔

رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ تقریباً چوبیس لاکھ چالیس ہزارافغانوں کوہنگامی صورتحال جبکہ ستترلاکھ نوے ہزارکوبحران کی صورتحال کاسامناہے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.