Friday, 29 March 2024, 02:41:25 pm
زمبابوے کےساتھ کرکٹ سیریزکےلئےقومی سکواڈ کا اعلان
October 19, 2020

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے دوران کھیلی جانے والی سیریز کے لئے قومی سکواڈ کاا علان کردیا گیا ہے۔

 یہ اعلان چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے آج لاہور میں ایک نیوز کانفرنس میں کیا۔

 بابر اعظم ایک روزہ اور ٹی ٹونٹی ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں امام الحق، خوشدل شاہ، فخر زمان، حارث سہیل، محمد حفیظ، محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی، موسی خان، عبداللہ شفیق، عابد علی، افتخار احمد، عماد  وسیم ،روحیل نذیر اور عثمان قادر شامل ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.