Saturday, 20 April 2024, 01:01:10 pm
وزیراعلیٰ نے لاہور کے شاپنگ سنٹر میں آتشزدگی کے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی
October 18, 2020

پنجاب کے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے لاہور میں ایک شاپنگ سنٹر میں آگ لگنے کے واقعے کے بارے میں انتظامیہ سے رپورٹ طلب کی ہے۔انہوں نے کہا کہ آگ لگنے کی وجہ کا تعین کرنے کیلئے تحقیقات کی جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ تاجروں کے نقصان کا تخمینہ لگایا جائے گا اور اس کے ازالے کے لئے اقدامات کیے جائیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.