Friday, 29 March 2024, 10:56:46 am
خیبرپختونخوا نے سدرن کو دس رنز سے ہراکر قومی ٹی 20کپ جیت لیا
October 19, 2020

رات راولپنڈی میں خیبرپختونخوانے سدرن پنجاب کوقومی ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ کے فائنل میں دس رنز سے ہرادیا۔

پہلے کھیلتے ہوئے خیبرپختونخوانے مقررہ بیس اوورزمیں چاروکٹوں کے نقصان پردوسوچھ رنز بنائے۔جواب میں سدرن پنجاب کی ٹیم مقررہ بیس اوورزمیں آٹھ وکٹوں کے نقصان پرصرف ایک سوچھیانوے رنزہی بناسکی۔خیبرپختونخواکے شعیب ملک کو میچ کابہترین کھلاڑی قراردیاگیا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.