Thursday, 25 April 2024, 06:25:33 pm
دنیابھرمیں کوروناوائرس کے مریضوں کی تعداد4کروڑدولاکھ سےزائد ہوگئی
October 19, 2020

دنیابھرمیں کوروناوائرس کے مریضوں کی تعداد چار کروڑدو لاکھ سے زائد ہوگئی ہے جبکہ اس وباء سے اب تک گیارہ لاکھ سے زیادہ اموات ہوئی ہیں۔

اس وباء سے امریکہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں کورونا  وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد تراسی لاکھ سے زیادہ ہے اوردولاکھ چوبیس ہزارسات سو تیس سےزائد اموات ہوئی ہیں۔دوسرے نمبر پر بھارت ہے جہاں کوروناوائرس سے  متاثرہ مریضوں کی تعداد 75لاکھ سے زیادہ ہے اور اموات ایک لاکھ چودہ ہزار چھ سو سے  زائد ہیں۔

عالمی وبا سے اب تک تین کروڑ ایک لاکھ سے زائد مریض صحت  یاب ہوئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.