Wednesday, 24 April 2024, 03:56:04 am
آرمینیااورآذربائیجان کےدرمیان جنگ بندی کانیامعاہدہ بھی ناکام
October 19, 2020

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان نگورنو کار ا باخ میں لڑائی روکنے کےلئے جنگ بندی کانیا معاہدہ بھی آج ناکام ہوگیا ہے اوردونوں فریق تازہ حملوں کا الزام ایک دوسرے پر عائد کررہے ہیں۔

 آذربائیجان کی وزارت دفاع کے مطابق آرمینیا کی مسلح افواج نے رات گئے ملک کے چار اضلاع میں مختلف علاقوں پر گولہ باری کی۔

 ادھر کارا باخ میں مقامی حکام نے کہا کہ گزشتہ رات سے آذربائیجان کی طرف سے توپخانے سے گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.