Thursday, 25 April 2024, 02:30:58 pm
ایران کا دوحہ میں افغانوں کی سربراہی میں امن عمل کےلئے اپنی حمایت کا اعادہ
October 19, 2020

ایران نے دوحہ میں افغانوں کی سربراہی میں امن عمل کےلئے اپنی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔

 ایرانی وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نےتہران میں قومی مفاہمت کے بارے میں افغانستان کی اعلیٰ کونسل کےچیئرمین عبداللہ عبداللہ سے گفتگو کرتے ہوئےافغان حکومت اورجاری امن عمل کےلئے ایران کی حمایت اور تعاون کا اعادہ کیا۔

 انہوں نے افغانوں کے درمیان مذاکرات میں طے شدہ معاہدوں کےلئے بھی ایران کی جانب سے حمایت کی۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.