Thursday, 25 April 2024, 03:04:34 pm
آرمینیا اور آذربائیجان نگورنوکاراباخ تنازع پر تازہ جنگ بندی کا احترام کریں، انتونیو گوتریس
October 19, 2020

فائل فوٹو

قوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے آرمینیااورآذربائیجان سے مطالبہ کیاہے کہ وہ نگورنوکاراباخ کے تنازع پرتازہ جنگ بندی کااحترام کریں۔

سیکرٹری جنرل کے ترجمانStephaneنے ایک بیان میں کہاکہ شہریوں پرہلاکت خیز حملے قطعاً قابل قبول نہیں۔انہوں نے کہاکہ فریقین کوانسانی بنیادوں پر جنگ بندی کی پاسداری کرنی چاہیے اور بلاتاخیر مذاکرات شروع کریں۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.